دکان میں آتشزدگی

دکان میں آتشزدگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی نمبر 2 میں رہائشی عمارت کے نیچے قائم دکان میں آگ لگ گئی۔

عمارت کی دکان میں میڈیکل اسٹور قائم تھا۔ریسکیو اداروں نے لگنے والی آگ پر فوری پہنچ کر قابو پالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں