میونسپل کمشنر نے چارج سنبھال لیا

میونسپل کمشنر نے چارج سنبھال لیا

کراچی (اے پی پی)میونسپل کمشنرناظم آباد ٹاؤن اطہر سعیدنے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ۔۔

افسران کو اپنے محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ملازمین کی حاضری کو 100فیصد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں