کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم روڈ پر واقع کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔۔
ریسکیو 1122 سندھ کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم نے تقریباً نصف گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابوپالیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔