فریقین کو نوٹس جاری

فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی میں پارک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کو پیش ہوکر جواب دینے کا حکم دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں