شہریوں کو قتل کرنے والے ڈاکوؤں کے شناختی کارڈز نہ ہونے کاانکشاف

شہریوں کو قتل کرنے والے ڈاکوؤں کے شناختی کارڈز نہ ہونے کاانکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کے قتل میں ملوث ملزمان کے شناختی کارڈ نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔۔۔

 ایس ایس پی ایس آئی یو شعیب میمن نے بتایا کہ پکڑے گئے 60 فیصد ملزم نادرا میں رجسٹرڈہی نہیں تھے۔ 8ماہ میں شہریوں کے قتل کے 40 مقدمات درج ہوئے ، جس میں 30 کیسز میں ملوث 50 ملزم پکڑے ہیں۔شعیب میمن نے انکشاف کیا کہ پکڑے گئے 60 فیصد ملزم نادرا میں رجسٹرڈہی نہیں تھے ، جیل پولیس اورنادراکے ساتھ ملکرملزمان کے شناختی کارڈبنوائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں