شارع فیصل پر سکیورٹی کمپنی کی کیش وین الٹ گئی

شارع فیصل پر سکیورٹی کمپنی کی کیش وین الٹ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پر سکیورٹی کمپنی کی کیش وین الٹ گئی۔حادثے کے باعث شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہوگیا ۔۔

اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک پولیس اور رینجرز اہلکار موقع بھی پر پہنچ گئے ۔کرین کی مدد سے کیش وین کو ہٹاکر ٹریفک بحال کردی گئی، ٹریفک پولیس کے مطابق جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں