اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے ملزمان کاریمانڈ

اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے ملزمان کاریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے دو ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے ۔

 مبینہ ٹاؤن پولیس نے ملزمان قیصر اور عبدالمجید کو ریمانڈ کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا، عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں