ہوائی فائرنگ کاملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کاملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شرافی گوٹھ پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم نظرمحمدکو گرفتار کرلیا۔ ہوائی فائرنگ سے اسد نامی شخص زخمی ہوا تھا۔

ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں