فوارہ چوک پر پاک قطر پرچم لہرا دیئے گئے

 فوارہ چوک پر پاک قطر  پرچم لہرا دیئے گئے

کراچی(آئی این پی)پریس کلب فوارہ چوک پر پاک قطر پرچم لہرا دیئے گئے ۔قطر کے قونصل جنرل سمیت دیگر سفارتی عملہ بھی چوک میں موجود تھا۔۔

 اس موقع پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، لوگوں کی بڑی تعداد نے پاک قطر دوستی زندہ باد کے نعرے لگائے ۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی دن پرقطر کی قوم کو مبارک باد دیتا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں