نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

 نوجوان کی درخت  سے لٹکی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈرگ روڈ پھاٹک کے قریب درخت سے لٹکی لاش ملی ہے ۔

لاش کی شناخت 24 سالہ لوروزہ پال ولد انتھونی کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر متوفی نے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے ، تاہم لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں