دکان کی چھت سے گرکر دو مزدور زخمی

دکان کی چھت سے گرکر دو مزدور زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے تین ہٹی مزار کے قریب دکان کی چھت گر گئی، حادثے میں چھت پر کام کرنے والے دو مزدور شدید زخمی ہوگئے ۔

 زخمی ہونے والے مزدوروں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمیوں میں ہونے 40 سالہ رزاق ولد غلام علی اور 32 سالہ امیر علی ولد فریال شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں