منشیات فروش گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے فقیر کالونی سے منشیات فروشی میں ملوث ملزم دلدار خان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم سے آدھا کلو سے زائدچرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ملزم کیخلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔