گداگری کے لیے سعودیہ جانے والا مسافر گرفتار

گداگری کے لیے سعودیہ  جانے والا مسافر گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گداگری کے لیے کراچی سے سعودیہ جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کے مطابق گرفتار ملزم عثمان کا تعلق سندھ کے شہر کندھ کوٹ سے ہے اور ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے بتایا کہ ملزم کو اس سے قبل گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کا کہنا ہے کہ گداگری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن بھی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں