پاکستان کیبلز کے پی وی سی کمپاؤنڈنگ پلانٹ کا افتتاح

پاکستان کیبلز کے پی وی سی کمپاؤنڈنگ پلانٹ کا افتتاح

کراچی(سٹی ڈیسک)پاکستان کیبلز لمیٹڈ نے نوری آبادمیں واقع اپنی نئی فیکٹری میں اپنا نیا پی وی سی کمپاؤنڈنگ پلانٹ کامیابی کے ساتھ شروع کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستان کیبلز کے سی ای او فہد کے چنائے نے پلانٹ کا افتتاح کیا اور ٹیم کے ساتھ شامل ہوئے ۔فہد چنائے کے مطابق پاکستان میں تاروں اور کیبلز کے پہلے اور سب سے بڑے مینوفیکچرر کے طور پر، ہم پاکستان کی اقتصادی صلاحیت پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور اسی لیے  مقامی صنعت میں سرمایہ کاری کے لیے پرعزم ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں