ہائی کورٹ کی نیو انیکسی بلڈنگ میں دو نئی لفٹ کے منصوبے کا سنگ بنیاد

ہائی کورٹ کی نیو انیکسی بلڈنگ میں  دو نئی لفٹ کے منصوبے کا سنگ بنیاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کی نیو انیکسی بلڈنگ میں دو نئی لفٹ کے منصوبے کا سنگ بنیاد چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے رکھ دیا۔۔

 سندھ ہائی کورٹ کی نیو انیکسی بلڈنگ میں دو نئی کارگو لفٹ کی تعمیر کے منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کو دیگر ججز اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کے عہدیداران بھی شریک تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں