میرواہ پریس کلب الیکشن نیاز علی شر صدر منتخب

 میرواہ پریس کلب الیکشن نیاز علی شر صدر منتخب

ٹھری میرواہ (نمائندہ دنیا )میرواہ پریس کلب کے انتخابات سینئر صحافی بشیر احمد شر ،ای ڈی شر ،اسلم رضا شر کی زیر نگرانی ہوئے۔۔

 جس میں نیاز علی شر کو صدر منتخب کرلیا گیا جبکہ عبدالرزاق بانبھن جنرل سیکریٹری ، صالح شر سینئر نائب صدر ،سلیمان سندھی ،نیاز بادامی نائب صدور، آصف شر سیکریٹری اطلاعات،قلندر بخش خزانچی ، مقصود احمد ڈپٹی جوائنٹ سیکریٹری منتخب کرلیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں