سینئر صحافی عبدالسلام شیخ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

جھڈو (نمائندہ دنیا)جھڈو پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس رشید احمد قائم خانی کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔
اجلاس میں ظہیر بشیر قائم خانی، عدنان احمد شیخ، محمد سجاد میمن، اسامہ شاہد مغل، رشید عالم قائم خانی، عدنان احمد قائم خانی و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں جھڈو پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ سینئر صحافی عبدالسلام شیخ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا۔