گورنرکا سیاحت کے عالمی دن پر پیغام

گورنرکا سیاحت کے عالمی دن پر پیغام

کراچی (این این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیاحت کے بغیر ترقی کا تصور ممکن نہیں۔ سیاحت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ۔۔

 اس کا فروغ خوشحالی کی ضمانت ہے ۔ پاکستان، خصوصاً سندھ میں سیاحت کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ مضبوط سیاحتی شعبہ ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے ۔ دنیا کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان اور سندھ کی بیمثال خوبصورتی دیکھے ۔ سیاحت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، یہ خوشحالی کا دروازہ کھولتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں