مچھر مار مہم کا آغاز

مچھر مار مہم کا آغاز

کراچی(سٹی ڈیسک)پی آئی بی کالونی کے علاقے غوثیہ کالونی میں مچھر مار مہم کا آغاز کردیاگیا۔

یوسی چیئرمین حافظ اسامہ نے کہاکہ مہم کا مقصد علاقے میں مچھروں کی افزائش کو روکنا اور شہریوں کو ڈینگی، ملیریاو دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں