اشتہاری ملزم پکڑا گیا

اشتہاری ملزم پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سلمان عرف ممٹا کوگرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے غیرقانونی پستول برآمد ہوئی ہے ۔

ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سلمان عرف ممٹا کوگرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے غیرقانونی پستول برآمد ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں