بریت کی درخواست ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس میں آغا سراج درانی کی بریت کی درخواست کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کردی ہے ۔
احتساب عدالت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس میں آغا سراج درانی کی بریت کی درخواست کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کردی ہے ۔