حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قیوم آباد سے اختر کالونی کی جانب جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔
قیوم آباد سے اختر کالونی کی جانب جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔