صلاح الدین احمد سی ای او واٹر کارپوریشن کے عہدے سے مستعفی

صلاح الدین احمد سی ای او واٹر کارپوریشن کے عہدے سے مستعفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر کارپوریشن میں اصلاحات لانے کے دعویدار سید صلاح الدین احمد نے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیکر اپنی راہیں جدا کرلیں ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سید صلاح الدین احمد کے خلاف حکومت سندھ نے سب سوائل لائنس کے اجراء میں بدعنوانی اور گھپلوں کی تحقیقات شروع کر رکھی ہے میئر کراچی و چیئرمین واٹر کارپوریشن مرتضیٰ وہاب کو پیش کیے گئے ۔ استعفے میں سید صلاح الدین احمد نے اگلے گریڈ کی ٹریننگ پر جانے کو جواز بنایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں