جعلی فائلز بنوانے اور زمینوں پر قبضہ کے سہولت کار افسران فارغ

جعلی فائلز بنوانے اور زمینوں پر قبضہ کے سہولت کار افسران فارغ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مشیر برائے وزیراعلی سندھ نجمی عالم اور ڈائریکٹر جنرل انجینئر عبدالکاشف خان ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی سندھ کچی آبادی نے کرپٹ افسران کے خلاف بڑے اقدامات کر تے ہوئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سندھ کچی آبادی کی زمینوں کی جعلی فائلز بنوانے اور زمینوں پر قبضہ کے معاملات میں ملوث رشید آرائیں کے غیر قانونی کاموں میں سہولت کار افسران کو نوکری سے فارغ کردیا ہے ۔ رشید آرائیں جو رینجرز کا سابقہ ملازم تھا اسے کرپشن کے کیس میں نکالا گیا تھا ۔جس کے خلاف تھانہ منگھوپیر میں ایف آئی آر 6 فروری 2025 کو درج کروائی گئی اور دوسری ایف آئی آر گلشن معمار تھانے میں درج کروائی گئی تھی ۔جس کے نتیجے میں رشید آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں