کے ڈی اے میں تبادلے و تقرریاں منسوخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین گورننگ باڈی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے ) سعید غنی نے کے ڈی اے میں یکم جنوری 2025 سے اب تک کے وہ تمام تبادلے و تقرریاں و دیگر احکامات جو چیئرمین گورننگ باڈی یا وزیر بلدیات سندھ کی اجازت کے بغیر جاری کئے گئے ہیں، ان کو فوری طور پر منسوخ کردیا ہے ۔
وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین گورننگ باڈی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے ) سعید غنی نے کے ڈی اے میں یکم جنوری 2025 سے اب تک کے وہ تمام تبادلے و تقرریاں و دیگر احکامات جو چیئرمین گورننگ باڈی یا وزیر بلدیات سندھ کی اجازت کے بغیر جاری کئے گئے ہیں، ان کو فوری طور پر منسوخ کردیا ہے ۔