ان ڈرائیواور یوسف دیوان کمپنی میں اشتراک

 ان ڈرائیواور یوسف دیوان کمپنی میں اشتراک

کراچی (پ ر)ان ڈرائیواور یوسف دیوان کمپنیز نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے شراکت داری کا اعلان کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس شراکت داری کے تحت ان ڈرائیواور یوسف دیوان کمپنیزکی جانب سے مسافروں کوماحولیاتی تحفظ پرمبنی جدید سہولیات اور پائیدار سفرحل فراہم کرنے کی غرض سے Honriگاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایک خصوصی مہم کے تحت مسافروں کو Honriالیکٹرک گاڑیوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس موقع پر ان ڈرائیو کے کنٹری لیڈ محمد اویس سعید نے کہا کہ ان ڈرائیو میں ہم مثبت تبدیلی لانے کیلئے جدید اور موثر اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں