وزیراعلیٰ سے چین اور عراق کے قونصل جنرل کی ملاقاتیں

وزیراعلیٰ سے چین اور عراق کے قونصل جنرل کی ملاقاتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ اور عراق کے قونصل جنرل ڈاکٹر مہر مجاہد جیجان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بات چیت کا مرکز سرمایہ کاری، ترقیاتی منصوبوں اور سفارتی تعاون پر تھا ۔چینی قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے سی پیک کے تحت جاری اور آنے والے منصوبوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جلد ہی چین کے تعاون سے پانی کے متعدد منصوبے شروع کرنے کے ساتھ ساتھ شمسی توانائی کے اقدامات میں توسیع بھی دیکھے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں