نیوکراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے انکشافات

نیوکراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے انکشافات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ روز تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے اہم انکشاف سامنے آگئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزمان بین الصوبائی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے اہم کارندے نکلے ملزمان نے عرصہ 2 ماہ کے دوران انڈسٹریل ایریا، جمالی پل، شاہ لطیف ٹاؤن ، بن قاسم ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ ملیر کے مختلف علاقوں سے 20 سے زائد موٹر سائیکلیں اور اور موبائل فون چھیننے کا انکشاف کیا ہے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی موٹر سائیکل چھینتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ملزمان نے 16مارچ کو تھانہ سچل کی حدود سے موٹرسائیکل اور دو لاکھ روپے نقدی چھینی تھی ملزمان سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی جسکا مقدمہ تھانہ سچل میں درج ہے ۔ ملزمان کا گینگ 8 سے زائد ملزمان پر مشتمل ہے اور ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں