المنائی کونسل کاسالانہ عشائیہ محمد علی جناح یونیورسٹی میں ہوگا

المنائی کونسل کاسالانہ عشائیہ محمد علی جناح یونیورسٹی میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی میں المنائی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں سابق طلبہ نے اپنے کیریئر، پروفیشنل سفر اور یونیورسٹی کے ساتھ اپنے تعلقات پر گفتگو کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اجلاس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف کمپیوٹنگ ڈاکٹر شوکت وصی اور ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز، شہلا احمد نے کی۔ اجلاس میں المنائی کونسل کے نمائندے بھی شریک ہوئے اور اپنے تجربات اور مشوروں سے حاضرین کو آگاہ کیا۔اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ المنائی کا سالانہ عشائیہ 3مئی کو ماجومیں منعقد کیا جائے گا۔ اس عشائیہ میں مختلف سوشل اور ثقافتی سرگرمیاں جیسے قوالی نائٹ اور دیگر تفریحی پروگرامز شامل ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں