احمد علی صدیقی نے سی ای او واٹرکارپویشن کا چارج سنبھال لیا

احمد علی صدیقی نے سی ای او واٹرکارپویشن کا چارج سنبھال لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے نئے تعینات ہونے والے نان ٹیکنیکل سی ای او احمد علی صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ترجمان کے مطابق واٹر کارپوریشن کے افسران و ملازمین نے نئے سی ای او کو اپنے دفتر ایم ڈی سیکریٹریٹ کارساز آنے پر خوش آمدید کیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر سی ای او واٹر کارپوریشن کہنا تھا کہ فراہمی و نکاسی آب کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے کیونکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں