ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

ٹرین کی زد میں آکر  نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود داو د چالی ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جہاں متوفی کی شناخت 28 سالہ حمزہ خان ولد شرافت خان کے نام سے ہوئی۔ اے ایس آئی اسد نے بتایا کہ حمزہ لائن کراس کررہا تھا کہ سکھر ایکسپریس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں