عیدالفطر کے حوالے سے بازاروں میں سکیورٹی انتظامات

 عیدالفطر کے حوالے سے بازاروں میں سکیورٹی انتظامات

کراچی (اے پی پی)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی جانب سے مارکیٹوں اور بچت بازاروں میں عیدالفطر کی خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کے تحفظ کیلئے مربوط سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق مارکیٹس میں خواتین کی سہولت کیلئے پولیس کیمپ میں خواتین اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی مشکل میں فوری مدد فراہم کی جا سکے ۔ڈسٹرکٹ ویسٹ کے داخلی و خارجی راستوں پرناکہ بندی سمیت جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے شاہین فورس کو مزید متحرک کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں