ای بی ایم پیک فرینز ینگ پائپرز کلب کا مصنوعی ذہانت کاکانٹینٹ متعارف

ای بی ایم پیک فرینز ینگ پائپرز کلب کا مصنوعی ذہانت کاکانٹینٹ متعارف

کراچی(پ ر)پاکستان کی معروف فوڈ ایف ایم سی جی کمپنی انگلش بسکٹ مینوفیکچررز (ای بی ایم) نے اپنے پیک فرینز ینگ پائپرز کلب پلیٹ فارم کے تحت رمضان میں ملک کی پہلی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ سیریز پائپر کی دنیا جاری کردی ہے ۔

یہ سیریز بچوں کو تعلیم، تفریح اور ترغیب فراہم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے ، جو جدید مصنوعی ذہانت کو ثقافتی روایات سے جوڑ کر ایک پرکشش اور بامعنی تجربہ پیش کرتی ہے ۔ایک بیان میں ای بی ایم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ،شاہ زین منیر نے کہا کہہم مصنوعی ذہانت پر مبنی کہانیوں کے ذریعے مثبت اقدار اور روایات کو اجاگر کر رہے ہیں تاکہ بچے نہ صرف سیکھیں بلکہ خاندان کے ساتھ معیاری وقت گزاریں اور رمضان کی روح کو بھرپور طریقے سے منائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں