سٹی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت پیر کو کونسل ہال میں منعقد ہوگا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت پیر کو کونسل ہال میں منعقد ہوگا۔