گیس دھماکے سے زخمی خاتون دم توڑ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں جمعرات کو فٹبال چوک کے قریب گھر کے اندر گٹر میں گیس بھرنے سے دھماکے میں شدید زخمی ہونے والی۔۔
خاتون سول برنس وارڈ میں دوران علاجِ دم توڑ گئی۔متوفیہ کی شناخت 50 سالہ سلطانہ بیگم زوجہ جعفر کے نام سے ہوئی۔