جیب تراش بچوں کا تین رکنی گروہ سرگرم

جیب تراش بچوں کا تین رکنی گروہ سرگرم

کراچی (این این آئی) جیب کاٹنے والے بچوں کے تین رکنی گروہ نے بزرگ شہری کو بھی نابخشا اور سیکنڈزمیں شہری کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان میں خریداری کے بہانے تینوں جیب کترے پہنچے اور منصوبہ بندی کے تحت بزرگ شہری کے قریب کھڑے ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں