ہوائی فائرنگ کا نوٹس

ہوائی فائرنگ کا نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ہوائی فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ہوائی فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں