شہری کوزخمی کرنے والاگرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوسبزی منڈی میں تین روز قبل ڈکیتی کے دوران شہری کو زخمی کرنے والا ملزم محمد زیب گرفتارکرلیا گیا۔
ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول، چھینا ہوا موبائل اور نقدی برآمد کی گئی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے