تقریب رونمائی کا انعقاد
کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل ادبی کمیٹی شعر و سخن کے زیر اہتمام معروف افسانہ نگار عفت نوید کے افسانوں کا مجموعہ \"ردی\" کی تقریبِ رونمائی کی گئی ، تقریب کی صدارت چیئرمین ادبی کمیٹی (فکشن ) اخلاق احمد نے کی۔
آرٹس کونسل ادبی کمیٹی شعر و سخن کے زیر اہتمام معروف افسانہ نگار عفت نوید کے افسانوں کا مجموعہ \"ردی\" کی تقریبِ رونمائی کی گئی ، تقریب کی صدارت چیئرمین ادبی کمیٹی (فکشن ) اخلاق احمد نے کی۔