سعید غنی کی فیصل سبزواری سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
کراچی(آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر سابق صوبائی وزیر فیصل سبزواری سے ان کی رہائش گاہ جاکر ان سے ان والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر سابق صوبائی وزیر فیصل سبزواری سے ان کی رہائش گاہ جاکر ان سے ان والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔