سکیورٹی کیلئے پولیس کی نفری کم پڑ گئی

سکیورٹی کیلئے پولیس کی نفری کم پڑ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں احتجاج، سکیورٹی اور وی وی آئی پی مووومنٹ نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا۔۔

سکیورٹی کے لیے پولیس کی نفری کم پڑ گئی۔اضافی نفری کے لیے پولیس چیف نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق آئی جی  نے کراچی پولیس کو 25 اپریل تک کے لیے دو ہزار کی اضافی نفری فراہم کی تھی،نفری کو مزید دو مئی تک کراچی رینج میں رہنے دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں