گودام میں آگ لگ گئی

گودام میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی ایوب گوٹھ میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی،دو گھنٹے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔

نیو کراچی ایوب گوٹھ میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی،دو گھنٹے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا کپڑا خاکستر ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں