میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (این این آئی)کراچی پریس کلب میں نجی فارما کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔
جہاں اراکین اور ان کے اہل خانہ نے کیمپ میں اسکریننگ ٹیسٹ کی سہولت سے استفادہ کیا۔