گاڑی کی ٹکر سے رکشہ تباہ،شہری مشتعل

 گاڑی کی ٹکر سے رکشہ تباہ،شہری مشتعل

کراچی (آئی این پی ) کریم آباد میں ایک تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی نے رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے کے بعد شہری مشتعل ہو گئے اور ۔۔

گاڑی میں موجود ڈرائیور کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں،حادثے کی اطلاع پر ڈی ایس پی عزیز آباد بھی نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں