اسٹریٹ کرائم کا ملزم منشیات فروش بھی نکلا

اسٹریٹ کرائم کا ملزم منشیات فروش بھی نکلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسٹریٹ کرائم کا عادی ملزم منشیات فروشی میں بھی ملوث نکلا۔ گڈاپ سٹی پولیس نے بی آر بی سوسا ئٹی سے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم سے 1 پستول ، 200 گرام چرس اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔گرفتار ملزم کی شناخت اکرام خان ولد سعید بادشاہ کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ۔

 اسٹریٹ کرائم کا عادی ملزم منشیات فروشی میں بھی ملوث نکلا۔ گڈاپ سٹی پولیس نے بی آر بی سوسا ئٹی سے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم سے 1 پستول ، 200 گرام چرس اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔گرفتار ملزم کی شناخت اکرام خان ولد سعید بادشاہ کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں