مقابلے میں راہزن زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ،دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمت دو ملزمان گرفتار،ایک ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ،دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمت دو ملزمان گرفتار،ایک ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔