ٹرین سے کٹ کرہلاک

ٹرین سے کٹ کرہلاک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرگ روڈ ناتھا خان ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 50 سال کے قریب بتائی جاتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں