الحاق کی تجدید کی تاریخیں

الحاق کی تجدید کی تاریخیں

کراچی (این این آئی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2025-2026 کیلئے سرکاری و نجی کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے الحاق کی تجدید کیلئے 4 اگست سے 12ستمبر تک تاریخوں کا اعلان کردیا ۔

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2025-2026 کیلئے سرکاری و نجی کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے الحاق کی تجدید کیلئے 4 اگست سے 12ستمبر تک تاریخوں کا اعلان کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں