تعطیلات کے باعث سماعت ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں ملیر ملت ٹاؤن میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف رہائشیوں کی دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے کیس گرمیوں کی عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں ملیر ملت ٹاؤن میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف رہائشیوں کی دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے کیس گرمیوں کی عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دیا۔