کمیشن کے ممبر کاتقرر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے ،اس ضمن میں محکمہ اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے ،اس ضمن میں محکمہ اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔